01:37 , 23 اکتوبر 2025
Watch Live

تیسرا ٹی 20 میچ: پاکستان نے بنگلادیش کو 179 رنز کا ہدف دیدیا

آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم نے مقرر 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ صاحبزادہ فرحان 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ حسن نواز نے 33 اور محمد نواز نے 27 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔ بنگلادیش کی جانب سے تسکین احمد 3 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔

سیریز میں شکست سے بچنے کے لیے پاکستان نے اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے اور صاحبزادہ فرحان اور حسین طلعت کو شامل کیا ہے، جب کہ اوپنر فخر زمان اور آل راؤنڈر خوشدل شاہ کو باہر رکھا گیا ہے۔

فخر زمان نے پہلے میچ میں 44 اور دوسرے میچ میں صرف 8 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کو پہلے دو میچز میں بالترتیب 7 وکٹوں اور 8 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اور یہ بنگلا دیش کی پاکستان کے خلاف پہلی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت ہے۔

اگر پاکستان تیسرا میچ بھی ہار جاتا ہے تو بنگلا دیش پہلی بار پاکستانی ٹیم کو وائٹ واش کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
  • پاکستان کی اقتصادی ترقی میں حائل مشکلات

    چوہدری محمد سرور دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی ترقی، تجارت اور صنعت میں روز افزوں اضافے کی وجہ ان کی  کاروبار دوست پالیسیاں، شفاف قواعد و ضوابط، اور قابل اعتماد بنیادی کاروباری ڈھانچے ہیں۔  یہ سہولتیں ہی کمپنیوں کومستقبل کی جامع منصوبہ بندی کرنے، مزید سرمایہ کاری کرنے، روزگار پیدا کرنے،  برآمدات بڑھانے کرنے کے قابل بناتی ہیں۔ ترقی یافتہ معیشتوں کے چند یکساں طے شدہ اصول اور ضابطے ہوتے ہیں جو معاشی ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتے ہیں۔مثلا  یہ معیشتیں مستحکم ریگولیٹری نظام فراہم کرتی ہیں تاکہ کاروباری فرموں کو اعتماد  ہو کہ الیکشن یا حکومت کی تبدیلی کے ساتھ قواعد میں اچانک کوئ تبدیلی نہیں آئے گی۔  اصولی طور پر، کارپوریٹ (اور بالواسطہ /سیلز ٹیکس/وغیرہ)—کی شرح اس سطح پر رکھی جاتی ہیں جو منافع کی اجازت دیتی ہیں، لیکن اس حد تک کہ اس سے کاروبار متاثر نہ ہوں۔  مراعات اور استثنیٰ احتیاط سے استعمال کیے جاتے ہیں، اور ہر کسی پر یکساں طور پر لاگو ہوتے ہیں۔ یہ ممالک دفتری، انتظامی اور افسر شاہی کے الجھاؤ میں ہر ممکن کمی لاتے ہیں تاکہ کاروباری معاملات اور منظوریوں کے لیے کم سے کم محکموں کی دخل اندازی ہو۔کاروباری معاملات کے لیے   ڈیجیٹل اور ہموار طریقہ کار فراہم کیے جاتے ہیں، بدعنوانی  پر کنڑول رکھا جاتا ہے اور پرمٹ، تجارتی لائسنس،…
    21 منٹس پہلے
  • مریم نواز فری پرواز کارڈ

    مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ

    پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ صوبائی حکومت نے ہنرمند…
    10 گھنٹے پہلے
  • خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ

    خیبر پختونخوا کے سابق وزیروں کے زیر استعمال کئی سرکاری گاڑیاں

    خیبر پختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر ارکان کے پاس اب بھی سرکاری گاڑیاں موجود ہیں جنہیں ابھی تک واپس…
    11 گھنٹے پہلے
  • غیر قانونی افغان باشندوں

    کراچی میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن

    کراچی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران 45 افراد کو…
    13 گھنٹے پہلے
INNOVATION
  • پاکستان کی اقتصادی ترقی میں حائل مشکلات

    چوہدری محمد سرور دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی ترقی، تجارت اور صنعت میں روز افزوں اضافے کی وجہ ان کی  کاروبار دوست پالیسیاں، شفاف قواعد و ضوابط، اور قابل اعتماد بنیادی کاروباری ڈھانچے ہیں۔  یہ سہولتیں ہی کمپنیوں کومستقبل کی جامع منصوبہ بندی کرنے، مزید سرمایہ کاری کرنے، روزگار پیدا کرنے،  برآمدات بڑھانے کرنے کے قابل بناتی ہیں۔ ترقی یافتہ معیشتوں کے چند یکساں طے شدہ اصول اور ضابطے ہوتے ہیں جو معاشی ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتے ہیں۔مثلا  یہ معیشتیں مستحکم ریگولیٹری نظام فراہم کرتی ہیں تاکہ کاروباری فرموں کو اعتماد  ہو کہ الیکشن یا حکومت کی تبدیلی کے ساتھ قواعد میں اچانک کوئ تبدیلی نہیں آئے گی۔…
    21 منٹس ago
  • روس پر امریکی پابندیاں

    روس پر امریکی پابندیاں، ٹرمپ کو جنگ کے خاتمے کی امید

    امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں جن کا…
    9 گھنٹے ago
  • مریم نواز فری پرواز کارڈ

    مریم نواز کا ہنرمند نوجوانوں کے لیے فری پرواز کارڈ منصوبہ

    پنجاب حکومت نے صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے…
    10 گھنٹے ago
  • مقبوضہ مغربی کنارے

    اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کا بل

    اسرائیلی پارلیمنٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل…
    11 گھنٹے ago